کھاتا رعیتی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - زمین کا ایسا کھاتا جو پٹہ واحد کی رو سے یا ایک ہی شرائط کے مجموعے کی رو سے کسی رعیت کے قبضے میں ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - زمین کا ایسا کھاتا جو پٹہ واحد کی رو سے یا ایک ہی شرائط کے مجموعے کی رو سے کسی رعیت کے قبضے میں ہو۔